پشاور: محکمہ صحت نے پائیدار ترقیاتی اہداف میں 2030 تک طے شدہ یونیورسل ہیلتھ کوریج (یو ایچ سی) کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے چارسدہ اور کوہاٹ اضلاع میں ہیلتھ سروسز کے لازمی پیکیج (ای پی ایچ ایس) کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ صحت نے چارسدہ اور کوہاٹ میں ہیلتھ سروسز کے لازمی پیکج کو نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
