کراچی / اسلام آباد: پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے سندھ ، پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مشرقی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے سندھ، پنجاب اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
میر پور خاص ، عمرکوٹ ، تھرپارکر اور ملحقہ علاقوں میں آج تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔