اہم خبریں

مراد سعید کا مسئلہ مڈل کلاس ہونا نہیں مڈل مین ہونا ہے ، قادر پٹیل!

پاکستان (نیوز اویل)، قادر پٹیل جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی ہیں انہوں نے کہا ہے کہ مراد سعید کا مسئلہ مڈل کلاس ہونا نہیں ہے بلکہ ان کا مسئلہ مڈل مین ہونا ہے ۔

قادر پٹیل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مراد سعید نے ہم پر بہت سی غلط الزامات لگائے ہیں اور ہم انہی غلط الزامات کا جواب دینے آئے ہیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ محسن بیگ کو گرفتار کیا گیا اور ساتھ ہی ساتھ پٹرول کی قیمت 12 روپے 33 پیسے تک بڑھادی گئی تو حکومت اس بات کا جواب دیں گے کس خبر کو چھپانے کے لئے اس طرح کی خبریں ایک ساتھ دی گئیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے جو وزراء کو ایوارڈ دے دیے ہیں انہیں تو مراد سعید کو ان کی ہمت جرات اور برداشت کر پر نشان پاکستان دے دینا چاہیے تھا اور یہ حکومت کے صدر پر جا رہی ہے کہ اگر کوئی ٹیکسوں اور مہنگائی کے بارے میں بات کرتا ہے تو اس پر کارروائی کی جاتی ہے اور لوگوں کی باتوں کو دبانے کی کوشش کی جاتی ہے ساڑھے تین سال ہو گئے ہیں حکومت میں سوائے مہنگائی کے بڑھانے کے اور کچھ نہیں کیا اور اب یہ غیر قانونی حرکتیں کرنے پر اتر آئی ہے

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago