پاکستان (نیوز اویل)، مریم نواز کا اپنے داماد کے لیے بھارت سے مشینری امپورٹ کرنے کے لیے سرکاری افسران پر دباؤ ڈالنے کا انکشاف سامنے آگیا ،
حال ہی میں ایک آڈیو پیغام منظر عام پر آیا ہے جس
مریم نواز کا اپنے داماد کے لیے بھارت سے مشینری امپورٹ کرنے کے لیے سرکاری افسران پر دبائو ٗ سرکاری افسر نے وزیراعظم شہباز شریف کو کیا کہا؟شہباز شریف کی مبینہ تہلکہ خیز آڈیو لیک
