اہم خبریں

مریم نواز کا والد نواز شریف کےلئے سوشل میڈیا پر پیغام۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، مریم نواز نے سوشل میڈیا پر والد نواز شریف کے نام پیغام دے دیا ۔

مریم نواز سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور حال ہی میں ٹوئٹر پر ان کی ایک ٹویٹ وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے والد نواز شریف کو کہا ہے کہ “واپس آ جائیں آ پ کی ضرورت ہے” ۔ مریم نواز نے ایک ٹرک آ رٹ شیئر کیا اور سرائکی گانے کی لائنز کو بطور کیپشن استعمال کیا ” پچھاں مڑ وے ڈھولا تری لوڑ پے گئی اے” یعنی واپس آ جائیں آ پ کی ضرورت ہے۔

یاد رہے ایک بار پہلے بھی مریم نواز نے ایک ٹویٹ کی تھی جس میں انہوں نے ایک رکشے کی تصویر شیئر کی تھی اور اس پر لکھا تھا کہ نواز شریف کی یاد آ تی ہے ہمیں پرانا پاکستان چاہیے۔

حالیہ سروے میں بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ نواز شریف کی مقبولیت میں 3 سال پہلے سے اب تک 6 فیصد اضافہ ہوا ہے اور عمران خان کی مقبولیت میں 3 سال پہلے کی نسبت اب 5 فیصد کمی آ ئی ہے ۔ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مقبولیت میں 3 سال کی نسبت سے اب تک 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago