اہم خبریں

مریم نواز کو “جھوٹ کی دیوی” کا ٹائٹل دے دیا گیا۔۔۔ ٹائٹل دینے والی مشہور شخصیت کون؟ جانیے!

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز شریف کو جھوٹ کے دیوی کا ٹائٹل دے دیا گیا ہے ، یہ ٹائٹل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دیا ہے۔

 

 

فواد چوہدری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مریم نواز شریف کو جھوٹ کی دیوی ہے ہر بات پر جھوٹ بولتی ہے ان لوگوں نے پورے پاکستان میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو روکنے کے لئے شیلنگ کی ہے اور تاریخ پہ

 

 

 

اس طرح کی شیلنگ کبھی بھی نہیں ہوئی اور پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے لیے عوام باہر ہی نہیں نکلی ، تمہیں اس جھوٹ کی دیوی مریم نواز شریف سے پوچھنا چاہتا ہوں

 

 

 

 

کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کے لیے عوام باہر نہیں نکلیں تو پورے پاکستان میں لوگوں کو روکنے کے لیے اتنی نفری کیوں لگائی گئی ، اور اتنی شیلنگ کرنے کی کیا ضرورت پڑی اور ہزاروں کی تعداد میں پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو گرفتار کیوں کیا گیا ہے ۔

 

 

ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز شریف نے ہمیشہ ہی جھوٹ بولا ہے یہ چوروں کی جماعت ہے اور ملک پر مسلط ہو گئے ہیں لیکن عوام کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ وہ آج بھی عمران خان کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ سچ کا ساتھ دیں گے

 

 

 

جس طرح عوام کا سمندر عمران خان کے لیے باہر نکل پڑتا ہے ان چوروں کی جماعت کی چیخیں نکل جاتی ہیں ، یاد رہے پاکستان میں انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میں لونگ مارچ میں یہ اعلان کیا ہے

 

 

 

کہ حکومت چھ روز تک الیکشن کے حوالے سے فیصلہ سنا دے ورنہ ہم دوبارہ سے ڈی چوک میں جمع ہو جائیں گے اور پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو کوئی نہیں روک سکے گا۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago