پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق مسجد نبویؐ کی بے حرمتی پر کچھ افراد کو حراست میں لینے کی کارروائی کی گئی ہے جس کی تصدیق سعودی حکومت نے کی ہے۔ اس حوالے سےسعودی سفارتخانے کا بیان سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کارروائی میں کچھ پاکستانیوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور یہ تمام گرفتاریاں قواعد توڑنے پر عمل میں لائی گئی ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز مسجد نبویؐ میں وفاقی وزرا کی موجودگی کے موقع پر ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا جس میں کچھ افراد نے نعرہ بازی کی تھی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…