اہم خبریں

مسلمانوں کے خلاف سازش۔۔ مسجد کو بند کرنے کی وجہ اسلام دشمنی یا کچھ اور؟؟؟

فرانس کے شہر پیرس میں گزشتہ روز ایک مسجد کو بند کردیا گیا۔ مسجد کو بند کرنے کے حوالے سے مختلف باتیں کہی جا رہی ہیں کچھ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ صرف اسلام دشمنی کو ہوا دی جا رہی ہے اور فلحال مسجد کو دوبارہ کھولنے کے لیے درخواستیں دائر کی جا رہی ہیں۔۔

پیرس میں موجود ایک مسجد جس میں تقریباً پانچ سو نمازی روزانہ نماز پڑھتے ہیں کو گزشتہ روز بند کردیا گیا ہے ۔ حکام کے مطابق مسجد کو بند کرنے کی وجہ امام مسجد کا غیر مسلموں کے خلاف تبلیغ ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ مسجد میں عیسائیوں کے خلاف ، یہودیوں کے خلاف اور دوسرے مذاھب کے خلاف نفرت بھرے خطبات دیے جاتے ہیں۔

فرانس کی اس مسجد کو بند کرنے کے حوالے سے کاروائی کا آغاز تین ہفتے پہلے شروع کیا تھا اور گزشتہ روز اس مسجد کو چھ ماہ کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ فرانس کے وزیر داخلہ کا کہنا تھا مسجد کو بند کر کے تشدد کی اس فضا کو کم کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس نے دوسرے مذاھب کے لوگوں میں تشویش اور غصہ پیدا کر دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مسجد کو بند کرنے کی وجہ پر امن ماحول کو برقرار رکھنا ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago