حال ہی میں امریکہ میں ایک نہایت حیران کن سرجری کی گئی جس نے دنیا کو حیران پریشان کردیا۔
امریکا کی ریاست اوہائیو کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے نہایت پیچیدہ سرجری کی اس ٹیم کی سربراہی سعودی عرب کے ڈاکٹر نجم ہانی نے کی اور کامیاب سرجری کی اور اس طرح کا کیس پہلی بار سامنے آ یا تھا۔
رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ایک ایسے کیس نے ڈاکٹروں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا جبان کے ہاں ایک پریگننٹ خاتون کا الٹرا ساؤنڈ گیا تو پتہ چلا کہ اس کے پیٹ میں جو بچہ ہے اس بچے کے دل پہ رسولی ہے یہ ایک بہت پیچیدہ اور نازک صورتحال تھی ۔ سعودی ڈاکٹر نجم ہانی نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر اس بچے کی ماں کے پیٹ میں ہی کامیاب سرجری کی اور اس کے دل سے رسولی نکال لی گئی ۔ اور سرجری کے بعد دوبارہ جسم کو ٹانکے لگا دئیے چند ماہ بعد نو ماہ کی مدت پوری کرکے ایک صحت مند بچے نے قدرتی طور پر جنم لیا جو کہ اب صحتمند زندگی گزار رہا ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…