پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز شریف کے حوالے سے بری خبر سامنے آ گئی ہے اور عوام سے دعاؤں کی اپیل کردی گئی ہے ، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کے رہنما مریم نواز شریف کرونا کا ش-ک-ا-ر ہو گئی ہیں ،
مریم نواز شریف نے میں ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے کرونا میں مبتلا ہونے کا بتا دیا ہے اور انہوں نے ٹویٹ میں لکھا ہے ” کووڈ پوزیٹو” ،
اور ان کی اس ٹویٹ کے بعد ان کے چاہنے والوں نے ان کی صحت یابی کی دعائیں کرنا شروع کر دی ہیں اور ان کو صحت یابی کی دعائیں بھی ہیں ،
یاد رہے کہ پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 17 جولائی کو ہونی ہے اور مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز شریف اسی حوالے سے ضمنی
انتخابات کے لیے ن لیگ کی انتخابی مہم چلارہی تھیں ، اور گزشتہ کچھ دنوں سے وہ پنجاب کے مختلف شہروں میں جلسے بھی کر رہی تھی جس کے بعد اور حال ہی میں ان کو یہ پتا چلا ہے کہ ان کا کرونا ٹیسٹ پوزیٹو آ گیا ہے ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…