اہم خبریں

مسلم لیگ نون کے صدر میاں نواز شریف چند دن میں پاکستان میں ہوں گے۔۔۔۔ اہم اطلاع سامنے آ گئی، قریبی ذرائع کی بھی تصدیق!!!

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہےکہ مسلم لیگ نون کے صدر میاں نواز شریف چند دن میں پاکستان میں ہوں گے۔

اور اس حوالے سے یہ باتیں سامنے آ رہی ہیں کہ شاید اپوزیشن کو اپنی کامیابی کا یقین ہو گیا ہے اس لیے نواز شریف کی پاکستان واپسی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت پر چھوڑا تھااور آج اللہ کا انصاف سامنے آ رہا ہے۔ اور اس لیے اب یہ گورنر راج نافذ کرنے کا کہیں یا اسمبلیوں کو توڑنے کی بات کریں کوئی فائدہ نہیں ہے اب وقت ان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے ۔۔

یاد رہے آج گورنر ہاؤس سے پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی کے ارکان ملے ہیں جو کہ وہاں چھپے ہوئے تھے ۔ وفاقی وزیر شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی ہے کہ وہ سندھ میں گورنر راج لگا دیں ۔ان کا کہنا تھا کہ جو ارکان چھپے ہوئے تھے ہمارا ان سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس کے ایکسپوز ہو جانے کے بعد میں وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دے آیا ہوں کہ اب اور کچھ نہیں سندھ میں گورنر راج نافذ کر دیں ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 day ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago