اہم خبریں

مسلم لیگ نون کے ٹکٹ کی یقین دہانی پر کون سے پانچ وزرا پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں؟ اہم ترین خبر سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، یہ خبر سننے میں آ رہی ہے کہ مسلم لیگ نون نے پاکستان تحریک انصاف کے کچھ وزراء کو ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے جس پر پاکستان تحریک انصاف کے پانچ وزرا پارٹی کو چھوڑنے والے ہیں ۔

انکشاف احسن اقبال نے کیا ہے کہنا تھا کہ کابینہ ارکان کہتے ہیں کہ عمران خان جیسا یو ٹرن لینے والا بندہ آج تک نہیں دیکھا ان کی وجہ سے کرپشن بڑھ گئی ہے پاکستان 16 درجے نیچے آگیا ہے۔ مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا بھی یہ کہنا ہے کہ میں کابینہ میں 22 ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے وہ پارٹی کو چھوڑنا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی وجہ سے پاکستان کی معیشت تباہ و برباد ہو گئی ہے اور ملک کا چپہ چپہ قرضے میں ڈوب گیا ہے اور غریب عوام ایک وقت کے کھانے کے لئے ترس رہی ہے عمران خان نے ساڑھے تین سال میں ملک کی حالت مزید خراب کی ہے اور کوئی بھی اقدامات نہیں کیے ہیں نہ ہی کسی پروجیکٹ میں کوئی ہاتھ ڈالا ہے اور باتیں ان کو سب سے پہلے کرنی آتی ہے ان کا کہنا تھا کہ نواز خان کو اپنا ایک یوٹیوب چینل بنا لینا چاہیے جہاں پر بیٹھ کر انہیں اپنی تقریریں کرتے رہنا چاہیے اور دوسروں پر الزامات لگاتے رہنا چاہیے وہ پارٹی میں رہنے کے قابل نہیں ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago