اہم خبریں

مسلم لیگ ن کا اگلا نامزد وزیر اعظم کون ہوگا ؟شہباز شریف یا مریم نواز ؟

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے شہباز شریف ہی ہمارے وزیر اعظم ہونگے کیونکہ وہ پارٹی کے صدر ہیں ،لیکن پھر بھی جب الیکشن کا اعلان کیا جائیگا اس وقت پارٹی مشاورت کیساتھ ہی فیصلہ کرے گی ۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نےوزیر اعظم سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب الیکشنز کا اعلان کیا جائیگا ا س وقت پارٹی فیصلہ کرے گی کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے وزیراعظم کس کو نامزد کیا جا تا ہے ویسے اگر دیکھاجائے تو پارٹی کے صدر ہی اس جماعت کی طرف سے وزیر اعظم کے امیدوار ہو تے ہیں ۔

لیکن اس سلسلے میں جب گزشتہ روز مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے وزیر اعظم کے امیدوار کا پوچھا گیا تو انہوں نے کہا جب الیکشن کا اعلان کیا جائیگا اس وقت تمام سیاسی پارٹیوں کی طرف سے اپنے اپنے امیدوار کا اعلان کیا جا تا ہے تو مسلم لیگ ن بھی متفقہ طور پر اپنے امیدوار کا اعلان کر دیگی ،صحافی نے اصرار کرتے ہوئے دوبارہ پوچھا کہ آپ کلیئر بتا دیں کہ شہباز شریف ہی مسلم لیگ ن کی طر ف سے نئے وزیر اعظم ہونگے یانہیں ،جس پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ کو اتنی جلدی کیا ہے ؟

مریم نواز کا کہنا تھا ابھی الیکشن آنے دیں ،کسی دوسری سیاسی پارٹی نے ابھی اپنے وزیر اعظم کا اعلان نہیں کیا جب وقت آئے گا پارٹی مشاورت کیساتھ وزیر اعظم کے امیدوار کا اعلان بھی کرینگے ،اگر نواز شریف پارٹی صدر شہباز شریف کو وزیر اعظم کیلئے نامزد کرتے ہیں تو یقینی طور پر مسلم لیگ ن کی پوری قیادت شہباز شریف کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہو گی ۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

7 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago