پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے اور بیس سیٹوں میں سے پاکستان تحریک انصاف نے 15 سیٹوں پر کامیابی حاصل کر لی تھی ،
“مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں۔ عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا ۔۔۔۔۔۔ “
