اہم خبریں

“‏مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں۔ عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا ۔۔۔۔۔۔ “

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے اور بیس سیٹوں میں سے پاکستان تحریک انصاف نے 15 سیٹوں پر کامیابی حاصل کر لی تھی ،

 

 

 

جبکہ مسلم لیگ نون کو صرف چار سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئی ، پاکستان تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی پر مسلم لیگ نون کے رہنما اور کارکنان نے بڑا پوزیٹو ریسپانس دیا ہے ۔

 

 

 

اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے بھی سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے اور مسلم لیگ نون کے حوالے سے ایک ٹویٹ کر دی ہے ، ان کی اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کی کافی تعریف کی ہے اور لوگوں کو کہنا ہے کہ کہ

 

 

 

سیاستدانوں کو ایک دوسری پر تنقید کرنے کی بجائے اور ایک دوسرے پر گند پھیلانے کی بجائے اس طرح کا ماحول پیدا کرنا چاہیے، مریم نواز شریف نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کچھ اس طرح سے لکھا ” ‏مسلم لیگ ن

 

 

 

کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں ۔ عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے ۔ سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے ۔ دل بڑا کرنا چاہیے ۔ جہاں جہاں کمزوریاں ہیں ، ان کی نشاندہی کر کے انھیں دور کرنے کے لیے محنت کرنی چاہیے ۔ انشاءاللّہ خیر ہو گی ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago