Categories: اہم خبریں

مشہور زمانہ نجومی! بابا وانگا کی 2022 سے متعلق پیش گوئیوں میں سے 2 پوری ہوگئیں

پاکستان (نیوز اویل)، بابا وانگا جو کہ ایک خاتون نجومی تھیسس کا تعلق بلغاریہ سے تھا اور وہ ایک نامور خاتون نجومی تھی جو کہ کسی حادثے میں نابینا ہو گئی تھی اور اس نے بہت نے شمار ایسی پیشین

 

 

 

گوئیاں کی تھیں جو کہ سچ ثابت ہو چکی ہیں گزشتہ بہت سے سالوں کی طرح 2022 میں کیا اہم واقعات رونما ہو نے والے ہیں ان کی بھی پیش گوئیاں بابا ونگا نے اپنے مرنے سے پہلے کی تھیں

 

 

2022 کے حوالے سے بابا وانگا نے جو پیشین گوئیاں کی تھی اب تک ان میں سے دو ٹھیک ثابت ہو چکی ہیں ، ایک یہ کہ سیلاب اور زلزلے آئیں گے جس کا سامنا ایشیائی ممالک کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا بھی کرے گا اور

 

 

 

یہ بات سامنے آ ۔چکی ہے اس سال میں بھارت ، بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ بھی سیلاب سے متاثر ہو چکے ہیں اور بھارت میں بھی سیلاب کی وجہ سے کئی ا مو ا ت واقع ہو چکی ہیں ،

 

 

 

دوسری پیش گوئی جو کہ درست ثابت ہو چکی ہے وہ پانی کے بحران کی تھی ، جس میں اس کا کہنا تھا کہ بہت سے شہر پانی کے بحران کا شکار ہونے والے ہیں ،

 

 

اور اب یہ بات بھی ثابت ہو رہی ہے ، یاد رہے بابا وانگا نے 5079 تک کے سالوں کی پیش گوئی کی تھی اور اس کا خیال تھا کہ اس کے بعد دنیا بالکل ختم ہو جائے گی ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago