Categories: اہم خبریں

مشہور شخصیات کی زندگی کے آخری لمحات، جس نے سب کو افسردہ کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، مشہور شخصیات کی زندگی کے آخری لمحات، جس نے سب کو افسردہ کر دیا ، اس بات سے بالکل بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ یہ دنیا فانی ہے اور موت برحق ہے اور ہر کسی کو ہی آنی ہے ،

 

 

 

 

مشہور صحافی ارشد شریف کو حال ہی میں ش ہ ی د کردیا گیا تھا اس واقعہ نے پوری قوم کو اشک بار کر دیا تھا یاد رہے صحافی ارشد شریف حکومت پاکستان کے ساتھ بہت زیادہ محبت تھی اور انہوں نے اپنے آخر

 

 

 

ٹویٹ میں بھی اسی محبت کا اظہار کیا تھا اور سیاستدانوں کی صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا تھا ،
مشہور عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا شمار بہت ہی اعلی پائے کے عالم دین میں ہوتا ہے جن کو ہر دوسرا

 

 

 

 

مسلمان بہت زیادہ پسند کرتا ہے اور ان کے بیان روح کو تڑپا دینے والے ہوتے ہیں ، ان کے حوالے سے جب ان کے بیٹے تو بات ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ کہ میں جب ان سے آخری مرتبہ ملا تو مجھے پتا چل گیا تھا کہ میرے

 

 

 

 

والد محترم کے پاس زیادہ وقت نہیں رہا ہم نے انہیں یہ کہا کہ آپ کو ہسپتال لے چلتے ہیں لیکن انہوں نے منع کردیا اور رات کے وقت وہ خراٹے لیا کرتے تھے لیکن اس رات نہیں لئے تو ان کے پاس موجود خادم کو تشویش

 

 

 

ہوئی جس پر پتہ چلا کہ والد محترم اس دنیا میں نہیں رہے ، محترمہ بے نظیر بھٹو اور جنید جمشید سمیت بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کی اچانک موت نے ہر آنکھ کو اشک بار کر دیا

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago