Categories: اہم خبریں

مشہور قادیانی خاندان کے 19 افراد نے اسلام قبول کر لیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی کیسے ہدایت دینا چاہتا ہے اسے سیدھا راستہ دکھا دیتا ہے اور ایسے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو بہت زیادہ خوش قسمت ہوتے ہیں اور

 

 

 

دائرہ اسلام میں داخل ہوتے ہیں ، آئیے آج آپ کو ایسے ہی ایک خاندان کے بارے میں بتائیں جو کہ انتہائی خوش قسمت ہیں کہ اس خاندان کے 19 افراد نے اسلام قبول کر لیا ہے ۔

 

 

 

کراچی کے ایک علاقے سے تعلق رکھنے والے خاندان جو کہ قادیانی تھا انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے،
یہ خاندان اور 1953 سے کراچی میں آباد تھا اور اور گزشتہ روز انہوں نے نے کراچی کے ایک علاقے کی جامع۔

 

 

 

 

مسجد میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں اس خاندان کے 19 افراد نے اسلام قبول کر لیا ہے ، اس تقریب میں بہت سے علماء کرام میں شرکت لیں اور ان میں سے ایک عالم کا کہنا تھا کہ یہ خاندان پر کافی

 

 

 

 

عرصے سے جاری تھی ان کو کافی عرصے سے اسلام کے ترغیب دی جاتی رہی ہے اور ان کی تمام خوشیاں اور گرمی میں شرکت کی جاتی تھی اور انہیں دائرہ اسلام میں داخل کرنے کی کوشش کی تو اللہ کا شکر ہے اللہ نے ہمیں سعادت نصیب فرمائی ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago