Categories: اہم خبریں

مشہور کرکٹر ملکی حالات اور روزی روٹی کے مسائل کے پیشِ نظر ڈرائیور بن گئے۔۔۔ جانیے!

پاکستان (نیوز اویل)، بہت سے سابق ایسے کرکٹر ہیں جنہوں نے اپنی حالات سے تنگ آکر مختلف پیشے اختیار کر لیے اور مختلف طریقے سے روزی روٹی کمانے لگے ،
سری لنکا کے حالات ہمارے سامنے ہیں جہاں پر معیشت

 

 

 

تبا ہ ہو چکی ہے اور سلطان کا تبا ہ ہو چکا ہے جس وجہ سے وہاں کے لوگوں کے حالات بہت زیادہ ہو رہے ہیں سابق سری لنکن کرکٹر سورج راندیو اور چنتھاکا جے سنگھے جو کہ سری لنکا کے مشہور کرکٹرز رہ چکے

 

 

 

ہیں روزی روٹی کے مسائل سے تنگ آ کر انہوں آسٹریلیا میں رہائش اختیار کر لی ہے جہاں پر وہ ڈرائیونگ کرتے ہیں اور بس چلاتے ہیں ۔ سورج راندیو اور چنتھاکا جے سنگھےکے علاوہ زمبابوے کے سابق کرکٹر ویڈنگٹن

 

 

ماوینگا بھی میلبورن میں بس چلا رہے ہیں اور اپنے مالی مسائل کو حل کر رہے ہیں ۔
ان کا کہنا ہے کہ ہم روزانہ سینکڑوں لوگوں سے ملتے ہیں اور بعض اوقات لوگ ہمیں پہچان لیتے ہیں اور ہم سے

 

 

 

سوالات کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ اگر ملکی حالات بہتر ہوتے تو شاید ہم اپنے ملک میں رہ کر اچھے طریقے سے روزی کما سکتے ہیں لیکن ملک کی حالت سب کے سامنے ہے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago