پاکستان (نیوز اویل)، مصر میں شرابی کا مسجد میں نماز پڑھنے پر اصرار،
اس کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ہر شخص اس نمازی کی قسمت پر رشک کر اٹھا۔۔۔
یہ حیران کن واقعہ مصر کی ایک مسجد کا ہے آج کل انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے اور جس کے حوالے سے کہنا ہے کہ یہ مصر کی ایک مسجد
کی ویڈیو ہے ، ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ نشے سے چور ایک شخص مسجد میں داخل ہوتا ہے اور وہ داخل ہو کر کہتا ہے کہ اس نماز پڑھنی ہے حالانکہ اس وقت
نماز کا ٹائم نہیں ہوتا ، اسے مسجد میں آنے سے روکا جاتا ہے لیکن امام مسجد اسے اپنے پاس بلا لیتے ہیں اور اس کو خود وضو کرواتے ہیں کیونکہ وہ شخص اس
قابل نہیں ہوتا کہ وہ خود وضو کر سکے اور اس کے بعد اس کو نماز پڑھنے کے لئے لے جاتے ہیں اور نماز شروع کرتے ہیں وہ شخص جیسے ہی سجدے میں جاتا ہے اس
کے بعد وہاں سے نہیں اٹھتا اور امام مسجد نماز پوری کر لیتے ہیں تو اس کے بعد اسے اٹھانے کی کوشش کی جاتی ہے تو اس کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے یعنی اس کا
انتقال سجدے کی حالت میں ہوا ہے حالانکہ وہ نشے سے چور تھا لیکن پتہ نہیں اللہ تعالی کو اس کی کونسی ایسی ادا پسند آگئی کہ اسے ایسی موت دی جس کے بارے میں لوگ خواہش کرتے ہیں ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…