معروف بھارتی اداکارہ گزر گئیں اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا ،کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارتی اداکارہ کی دردناک نے بالی وڈ کو ہلا کر رکھ دیا ۔۔۔
معروف بھارتی اداکارہ گزر گئیں

رانی مکھر جی کی فلم ہچکی سے شہرت پانے والی ٹی وی اداکارہ لینا آچاریہ کا انتقال ہوگیا۔ ان کی کی وجہ گردے کا فیل ہونا بتایاجا رہا ہے۔ لینا آچاریہ گزشتہ تقریباً ڈیڑھ سال سے گردے کی بیماری سے جدوجہد کر رہی تھیں ۔ کچھ وقت پہلے ہی لینا کو ان کی ماں اپنا گردا ڈونیٹ کیا تھا، لیکن اس کے بعد بھی ان کی جان نہیںبچ سکی۔
لینا آچاریہ دہلی کے ایک اسپتال میں داخل تھیں، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔ لینا آچاریہ ’سیٹھ جی’ ’آپ کے آجانے سے’، میری ہانیکارکی بیوی’ جیسے کئی ٹی وی شوز میں نظرآچکی ہیں۔ یہی نہیں، انہوں نے کئی فلموں اور ویب سیریز میں بھی کام کیا ہے، جن میں رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی’ بھی شامل ہے۔