ملازمین کی لاٹری نکل آئیحکومت کا شاندار اعلان ۔۔ اب کوئی کنٹریکٹ یا ڈیلی ویجز نہیں بلکہ سب پکے ہوں گے۔۔آج کی بڑی خبر جو ملازمین اس تاریخ سے پہلے بھرتی ہوئے انہیں مستقل کردیاجائیگا۔۔
ملازمین کی لاٹری نکل آئی ۔ حکومت کا شاندار اعلان ۔۔ اب کوئی کنٹریکٹ یا ڈیلی ویجز نہیں بلکہ سب پکے ہوں گے۔۔ آج کی بڑی خبر

حکومت نے بڑی خوشخبری سناد ی لاہور(ویب ڈیسک) ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پہلےمرحلے میں گریڈ 11 سے 15 کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فروری 2015 تک بھرتی ہونے والے ملازم مستقل کیے جائیں گے۔ پاکستان ریلوے نے پی ایم پیکجملازمین کے کوائف 10 دسمبر تک حکام کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔