ملازمین کی لاٹری نکل آئیحکومت کا شاندار اعلان ۔۔ اب کوئی کنٹریکٹ یا ڈیلی ویجز نہیں بلکہ سب پکے ہوں گے۔۔آج کی بڑی خبر جو ملازمین اس تاریخ سے پہلے بھرتی ہوئے انہیں مستقل کردیاجائیگا۔۔
حکومت نے بڑی خوشخبری سناد ی لاہور(ویب ڈیسک) ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پہلےمرحلے میں گریڈ 11 سے 15 کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فروری 2015 تک بھرتی ہونے والے ملازم مستقل کیے جائیں گے۔ پاکستان ریلوے نے پی ایم پیکجملازمین کے کوائف 10 دسمبر تک حکام کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
پی ایم پیکج کے تحت دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو بھرتی کیا جاتا ہے۔دوسری جانب ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایم پیکج کے تحت گریڈ 1سے 10 تک کنٹریکٹ ملازمین کو بھی مستقل کیا جائے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…