راولپنڈی( ویب نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتروسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم شدیدگرم رہےگا۔ راولپنڈی( ویب نیوز)تاہم الائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔
موسم نے لی انگڑائی ”گرج چمک کےساتھ بارشیں، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری آگئی”

بدھ کے روز اسلام آباد میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے راولپنڈی ( ویب نیوز)۔ کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔
خیبرپختونخوا صوبہ کے بیشتر وسطی اور جنوبی اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ راولپنڈی( ویب نیوز) تاہم دیر، کوہستان، مانسہرہ، سوات اور چترال میں گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔بدھ کے روز ۔صوبہ سندھ کے بیشتر بالائی اور وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔