Categories: اہم خبریں

“‏مولانا طارق جمیل کو سیاست کا اتنا ہی پتا ہے جتنا عمران خان کواسلام کا ، یہ دونوں ہی بوقت ضرورت۔۔۔۔۔۔” مشہور شخصیت نے عمران خان اور مولانا طارق جمیل پر شدید تنقید کر ڈالی!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان سے ملنے کے لیے مولانا طارق جمیل تشریف لائے تھے اور انہوں نے عمران خان کو ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہی

 

 

 

 

صاحب کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر بھی مبار کباد دی اور ساتھ ساتھ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی،
مولانا طارق جمیل اور عمران خان کی ملاقات پر پاکستان کے مشہور صحافی اور اینکر پرسن سلیم

 

 

 

 

صافی کا بیان سامنے آیا سلیم صافی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ‏مو لانا طارق جمیل صاحب کا یہ بھی فرض ہے کہ وہ عمران خان کو ان کے ان اقدامات کا بتائیں جو کہ شر

 

 

 

عی لحاظ سے درست نہیں اور شر عی لحاظ سے ان کی یہ تمام حرکات درست بھی ہیں یا نہیں کیوں کہ عمران خان نے کہا تھا کہ ان کے جن ممبرںان نے ان کے کہنے پر ووٹ نہیں دیا انہوں نے شرک کا ارتکاب کیا ، مولانا

 

 

 

 

طارق جمیل کا یہ دینی فرض بھی ہے کہ وہ اس بارے میں بھی مہر بانی فرما کر اپنی رائے دیں ،
تو سلیم صافی کی اس ٹویٹ پر گلوکار جواد احمد نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “‏مولانا طارق جمیل

 

 

 

صاحب کو بھی سیاست کا اتنا سا ہی پتا ہے جتنا کہ عمران خان کو اسلام کا ، اور دونوں بوقت ضرورت سیاسی اور اسلامی ٹچ دیتے رہتے ہیں

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

13 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago