پاکستان (نیوز اویل)، فضل الرحمن پر 2018 کے انتخابات کی طرح اب پھر سے ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام نے عدم اعتماد کر دیا ہے اور ان کو بری طرح سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
مولانا فضل الرحمن کو اپنے گھر کی تحصیل میں میں بری طرح سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ڈیرہ اسماعیل خان کے سٹی میئر کے انتخابات تھے اور انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمر امین گنڈا پور نے بھاری ووٹوں سے کامیابی حاصل کی ۔
یاد رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اب حکومت کا کھیل ختم ہو گیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہوم ورک مکمل کرنا ہے جلد بازی نہیں کرنی ہے ہم ووٹ پورے کر لیں گے پپلز پارٹی بھی ہمارے ساتھ ہے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ضرور ہو گا ۔ جہانگیر ترین گروپ نےابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا نہ ہی تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اور نہ ہی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا وہ مزید اس حوالے سے سوچنا چاہتے ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…