پاکستان (نیوز اویل)، اسلام آباد ہائی کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔
ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو حکم جاری کیا ہے کہ آج ہی مونال ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا جائے۔ 2019 میں بھی یہ انکشاف ہوا تھا کہ منال ریسٹورنٹ نے آرمی کی جگہ پر قبضہ کیا ہوا ہے اور اسے یہاں سے ختم کیا جائے لیکن اس فیصلے پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوا۔
11 جنوری 2022 کو ہائیکورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت پر یہ فیصلہ دیا ہے کہ منال ریسٹورنٹ کو آج ہی سیل کر دیا جائے اور اور اس بات پر برہمی کا اظہار کیا گیا کہ کورٹ بار بار فیصلہ دیتی ہے لیکن اس پر کوئی عمل نہیں کیا جاتا ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…