موٹروےلہو لہان ہوگیا، ٹریفک حادثے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں،اپنے اپنے پیاروں پتہ کرلیں انتہائی افسوسناک خبر
موٹروےایم فائیو پر انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں 3افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکا کے مطابق تیز رفتار کار موٹروے پر پہلے سے موجود کھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی، حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔
زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کا شکار
افراد سکھر سے خانپور جا رہے تھے۔دوسری جانب اٹک کے بسال روڈ پر ہائی روف موٹر سائیکل سے ٹکرا کر الٹ گئی جس میں سوار اسکول کے 7بچے شدید زخمی ہوگئے
۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچوں کو زخمی حالت ميں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حادثے میں زخمی ہونے والے موٹر سائیکل سوار کی حالت تشویشناک ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…