پاکستان (نیوز اویل)، کراچی میں موٹر سائیکلیں کلو کے لحاظ سے بکنے لگیں۔
پولیس نے یہ انکشاف کیا ہے کہ کراچی سے چوری ہونے والی موٹر سائیکلیں کباڑ میں کلو کے لحاظ سے بیچی جا رہی ہیں پولیس نے جب جنت گل ٹاؤن میں جب کباڑ کے ایک گودام میں چھاپہ مارا تو وہاں پر سینکڑوں کے لحاظ سے کراچی کی چوری ہوئی موٹرسائیکل برآمد ہوئیں اس گودام میں میں موٹر سائیکلوں کے علاوہ وہ اور بھی کافی سامان جان ملا ہے اور ایک ہائی کوالٹی کی بھاری مالیت کی پریس مشین بھی ملی ہے ۔ پولیس نے اس کارروائی کے دوران گودام کے مالک جو کہ عبداللہ نام کا شخص ہے اسے گرفتار کر لیا ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…