Categories: اہم خبریں

مُرغی کے انڈوں پر۔۔۔۔۔۔ 70 سالہ بزرگ نے انوکھا کارنامہ سر انجام دے دیا، آپ بھی سبحان اللہ کہے بغیر نہیں رہ سکیں گے ،کارنامہ کیسے انجام دیا؟

پاکستان (نیوز اویل)، 70 سالہ بزرگ نے انوکھا کارنامہ سر انجام دے دیا، آپ بھی سبحان اللہ کہے بغیر نہیں رہ سکیں گے ، مرغی کے انڈوں پر قرآن لکھ دیا ، 72 سالہ بُزرگ نے انڈوں پر پورا قرآن لکھ کر حیران کردیا، کارنامہ کیسے انجام دیا

 

 

 

اوپر موجود تصویر میں بزرگ کا تعلق سعودی عریبیہ سے ہے اور انہوں نے ایک بہت ہی انوکھا کارنامہ سرانجام دیا ہے جس میں انہوں نے 8 کے اوپر قرآن پاک لکھ کر سب کو حیران کر دیا ہے ، جی ہاں انہوں نے

 

 

 

 

صرف اور صرف 8 انڈوں پر پورا قرآن پاک لکھا ہے اور پھر یہی خوبصورت خطاطی کا استعمال کیا ہے جسے دیکھ کر کوئی بھی دنگ رہ جائے ، ان کا نام احمد ہے جو کہ خطاطی کی مہارت رکھتے ہیں اور ان کا کام پہلے

 

 

 

 

بھی کئی نمائشوں میں رکھا جا چکا ہے جہاں پر وہ کافی زیادہ داموں میں فروخت ہوا اور اب انہوں نے انڈوں پر قرآن پاک لکھ کر انوکھا کارنامہ سرانجام دیا ہے یاد رہے انہوں نے اپنی پوری زندگی خطاطی کے لیے وقف کر دی تھی , ، ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago