اہم خبریں

مچھلی کا سر اور اس میں سے نکلنے والی چکنائی کھانے کے فائدے جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

پاکستان (نیوز اویل)، مچھلی کا سر اور اس میں سے نکلنے والی چکنائی کھانے کے فائدے جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
۔

 

 

مچھلی وہ خوراک ہے جو غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے۔ لوگ اس کو کھانا بہت پسند کرتے ہیں۔ پاکستان میں خاص طور پر موسم سرما میں کثرت سے مچھلی کھائی جاتی ہے۔ مچھلی کو گھروں میں اپنی اپنی پسند کے مطابق لوگ مختلف طریقوں سے پکاتے ہیں۔

 

 

 

زیادہ تر لوگ مچھلی کا گوشت کھانا پسند کرتے ہیں۔ وہ مچھلی کے سروں کی غذائی اہمیت سے انجان ہوتے ہیں لہذا وہ سرے خریدنے کو ترجیح ہی نہیں دیتے۔ اس طرح سرے کافی مقدار میں دکانداروں کے پاس ہی رہ جاتے ہیں۔

 

 

مچھلی پروٹین کا بہترین ذریعہ ہے اور اس کے سروں سے حاصل کردہ مادے میں کولیسٹرول نہیں ہوتا۔ اس لئے اس کو کھانے سے بہت سے امراض سے بچا جا سکتا ہے۔

 

 

مچھلی کے سروں میں موجود وٹامن اے قوت مدافعت بڑھاتا ہے، آنکھوں کی بینائی کے لیے موزوں ہے اور کینسر جیسے موذی مرض سے بچاتا ہے۔
مچھلی کے سروں میں موجود چکنائی جوڑوں کے درد سے نجات دلاتی ہے۔

 

 

 

اس کو روزمرہ خوراک میں شامل کرکے جوڑوں کے درد سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔
آجکل کے مہنگائی کے دور میں اکثر لوگوں کے لئے مچھلی کا گوشت کھانا ممکن نہیں لیکن وہ لوگ مچھلی کے سرے ضرور کھا سکتے ہیں کیونکہ یہ بہت سستے داموں باآسانی دکانداروں کے پاس کثرت سے دستیاب ہوتے ہیں۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago