Categories: اہم خبریں

مچھلی کے بعد دودھ پیو گے تو جلد پر دھبے پڑ جائیں گے۔۔۔ یہ بات حقیقت ہے یا وہم؟ ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں، جانیے!

پاکستان (نیوز اویل)، مچھلی کے بعد دودھ پیو گے تو جلد پر دھبے پڑ جائیں گے۔۔ یہ بات حقیقت ہے یا وہم ؟ ڈاکٹرز کی رائے
۔
گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ کھانوں کے استعمال میں

 

 

 

بھی تبدیلی اور جدت آتی جارہی ہے۔ پہلے خوراک بہت سادہ ہوتی تھی۔ اب اس میں تبدیلی آنا شروع ہوگئی ہے۔ لوگ نئی نئی ڈشز تیار کرتے ہیں یا پھر کھانوں کو ملا کر کھاتے ہیں۔جو کہ کھانے کے ذائقے کو بڑھاتا ہے۔

 

 

 

 

لیکن اکثر کچھ کھانے کو ملا کر کھانا جسم کے لئے برا ثابت ہوتا ہے۔ کھانوں کی ساخت ایسی ہوتی ہے کہ اگر ان کو ملا کر کھایا جائے تو پھر یہ صحت پر برے اثرات ڈالتا ہے۔

 

 

 

دودھ اور مچھلی کا امتزاج اس کی ایک مثال ہے۔ سبھی نے یہ بات سنی ہوئی ہوگی کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے ورنہ یہ جلد کے سنگین مسائل کو جنم دیتا ہے۔ ماہرین صحت کا اس معاملے میں کیا کہنا ہے، اس بات سے اکثر لوگ ناواقف ہیں۔

 

 

 

 

حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینا بذات خود کسی مسئلہ کو جنم نہیں دیتا۔ جن لوگوں کو جلد کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا، تو اس کا مطلب ہے کہ ان لوگوں کو پہلے ہی کسی چیز سے الرجی تھی۔

 

 

 

یہ بھی کہا جاتا ہے کہ چونکہ دودھ اور مچھلی کی تاثیر ایک دوسرے سے قطعی مختلف ہوتی ہے۔ دودھ جسم پر ٹھنڈا اثر مرتب کرتا ہے، جب کہ مچھلی کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ لہذا جب دونوں چیزوں کو اکٹھا

 

 

 

 

کھایا جائے تو جسم میں ایسے کیمیائی ری ایکشن ہو سکتے ہیں جو نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
غذائیت کے اعتبار سے دودھ اور مچھلی بھرپور ہیں۔

 

 

 

 

لیکن ساخت کے اعتبار سے ان میں کافی فرق ہے۔ مختلف ساخت ہونے کی وجہ سے ان کو ہضم ہونے کے لیے مختلف وقت درکار ہوتا ہے۔ اسی لئے ان کو اکٹھا استعمال کیا جائے تو جسم کا مدافعتی نظام متاثر ہو جائے گا۔

 

 

 

سائنس نے دودھ اور مچھلی کے امتزاج کو نقصان دہ تو نہیں کہا لیکن ان کی ساخت کے اعتبار سے جو معلومات ہمارے پاس موجود ہیں وہ اس بات کی دلیل ہیں کہ ان

 

 

 

دونوں کا ایک ساتھ استعمال کرنے سے اجتناب کرنا بہتر ہے۔ ورنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ اس لئے مچھلی اور دودھ کا ایک ساتھ استعمال کرنے سے پرہیز کرنا بہتر ہے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago