Categories: اہم خبریں

میری مسلمان مریضہ آخری سانس لے رہی تھی تو میں نے اس کو کلمہ پڑھایا پھر وہ ۔۔۔ ہندو ڈاکٹر نے اپنی مسلمان مریضہ کو کلمہ پڑھا کر سب کو حیران کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، یہ وہ واقع ہے جس نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ، یہ انڈیا میں کرونا کے دنوں میں پیش آیا ، جب کرونا میں ایک مسلمان عورت کو

 

 

 

نمونیا ہو گیا تھا ، اور وہ آدھا ماہ ہوسپٹل میں رہے تھے اور اس کے سارے اورگن ختم ہوگئے تھے ،
اوپر دی گئی تصویر ایک ہندو ڈاکٹر ریکھا کرشنا کی ہے

 

 

 

جس نے انسانیت کی اعلی مثال قائم کردی ہے ریکھا سے اس حوالے سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ یہ کرونا کے دنوں کی بات تھی جب ایک مریضہ کو ہمارے پاس لے کر آیا گیا اور اس کی حالت کافی زیادہ خراب

 

 

 

تھی ،انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اس کو کو نمونیا تھا لیکن آہستہ آہستہ اس کی حالت کافی خراب کر گئی تھی جس کے بعد یاد مجھے ایک دن جب لگا کہ اس کی سانس اکھڑ رہی ہیں تو کافی زیادہ تکلیف میں تھی تو

 

 

 

 

مجھے یاد آیا کہ مسلمان موت سے پہلے کلمہ پڑتے ہیں تو میں نے اسے کلمہ پڑھایا اور اس کے بعد اس کی جان نکل گئی ، مجھے دکھ ہوا کہ وہ بچ نہ سکی لیکن سکون تھا کہ میں نے ایک اچھا کام کیا ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

14 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago