Categories: اہم خبریں

میرے والد آخری وقت میں ۔۔ انتقال سے پہلے قوی خان آخری وقت میں کس حال میں تھے؟ بیٹے نے بتا دیا

پاکستان (نیوز اویل)، میرے والد آخری وقت میں ۔۔ انتقال سے پہلے قوی خان آخری وقت میں کس حال میں تھے؟ بیٹے نے بتا دیا ،

 

 

 

قوی خان کو کون نہیں جانتا ہر چھوٹا بڑا ان کو جانتا ہے اور اب وہ ہمارے ساتھ اس دنیا میں نہیں رہے ، ان کا شمار پاکستان کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے

 

 

 

 

انتہائی نفاست کے ساتھ اس انڈسٹری میں اپنا نام بنایا ، ان کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے عدنان قوی نے میڈیا سے گفتگو کی اس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ ان تمام

 

 

 

لوگوں کے شکر گزار ہیں جو ان کے والد کی نماز جنازہ کے لیے بیرون ملک تشریف لائے ان کا کہنا تھا کہ میرے والد نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے ان کے

 

 

 

 

لئے دعا کی اور میرے والد اپنے آخری وقت میں بھی بہت زیادہ پرسکون تھے اور یہ ان کے مداحوں کی دعاؤں کا ہی نتیجہ ہے

 

 

 

 

اور اور بہت سے لوگ پاکستان ان کی نماز جنازہ کے لیے آئے جس پر میں ان کا بے حد شکر گزار ہوں بے شک میرے والد نے بہت عزت کمائی اور اسی کی بدولت لوگ یہاں آئے

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago