پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ہوتے ہوئے کوئی مائی کا لال ایا کم نہیں گرا سکتا ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن میں اتنی طاقت ہی نہیں جو وہ حکومت کو گرا سکیں کیونکہ ہم نے پہلے ہی سٹریٹجی بنائی ہوئی ہے۔
پرویز خٹک صاحب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے کوئی بھی ارکان اپوزیشن کے ساتھ نہیں ملے یہ اپوزیشن کی غلط فہمی ہے بلکہ اپوزیشن کو تو فکر مند ہونا چاہیے کیونکہ ان کے بہت سے اراکین اندر سے حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف زرداری اور یہ مولانا صاحب مل کر حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کچھ بھی ان کے ہاتھ نہیں آنے والا کیونکہ تحریک عدم اعتماد کوئی منظور ہی نہیں ہوگی نواز شریف صاحب آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمن کو منہ کی کھانی پڑے گی اور اپوزیشن کو شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا اس لئے ان کو چاہئے کہ ابھی سے بیٹھ جائیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…