Categories: اہم خبریں

“میں اسے دیوار پر دے مارنا چاہتا ہوں۔۔۔۔ بچے کی 57 ہڈیاں ٹ-و-ٹ-ی ہوئی تھیں اور جلنے کے۔۔۔۔۔ والدین کے ہاتھوں 10 ماہ کے بچے کا ق-ت-ل جس نے جج کو بھی رلا دیا،

پاکستان (نیوز اویل)، “میں اسے دیوار پر دے مارنا چاہتا ہوں۔۔۔۔
بچے کی 57 ہڈیاں ٹ-و-ٹ-ی ہوئی تھیں اور جلنے کے۔۔۔۔۔
والدین کے ہاتھوں 10 ماہ کے بچے کا ق-ت-ل جس نے جج کو بھی رلا دیا،

 

 

 

والدین اپنی اولاد کے لیے ہر کام کر گزرتے ہیں اور اپنی اولاد کے آرام کے لیے وہ اپنے آرام کو کبھی بھی نہیں ترجیح دیتے ، لیکن آپ کو آج ایسا واقعہ سنائیں گے جس نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا ہے۔

 

 

حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں والدین نے دس ماہ کے بیٹے کو انتہائی برے طریقے سے م ا ر ڈالا ہے ، یہ واقعہ برطانیہ کا ہے جس نے جج

 

 

 

سمیت پورے کورٹ کو رولا دیا ، یاد رہے اس بچے کے والدین نشے کے عادی تھے اور انہوں نے اپنے بیٹے کو شدید ت ش د د کا نشانہ ، بنایا ، جب پوسٹمارٹم کیا گیا تو

 

 

 

 

اس سے پتہ چلا کہ بچے کے منہ میں بھی ز خ م تھے اور اس کے دونوں ہاتھوں پر ج ل ن ے کے نشان تھے ، اس کے ساتھ ساتھ اس کی 57 ہڈیاں ٹ-و-ٹ-ی ہوئی تھیں ،

 

 

 

جب اس کے والدین کی فون ریکارڈنگ سنی گئی تو اس میں بھی بچے کے بارے میں غلط طریقے سے باتیں کی گئی تھی اور اس کے والد کا کہنا تھا کہ اس نے مجھے

 

 

 

پوری رات نہیں سونے دیا میرا دل کرتا ہے کہ میں اس کو دیوار پر دے م-ا-روں ،
یاد رہے اس جوڑے کو 29 مئی کو سزا سنائی جائے گی

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago