اہم خبریں

میں اپنا استعفیٰ واپس نہیں لوں گا، مجھ پر غلط الزامات لگائے جا رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے!

پاکستان (نیوز اویل)،سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ اپنا استعفیٰ واپس نہیں لیں گے انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کی بات ماننے سے بھی انکار کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ان پر الزامات لگائے جا رہے ہیں ۔

یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بطور رکن پارلیمنٹ وہ اپنا استعفیٰ واپس نہیں لیں گے ان کا کہنا تھا کہ میرے بارے میں یہ باتیں کی جا رہی ہیں کہ میں نے حکومت کا ساتھ دیا ہے اور ان کا ساتھ دینے کے لیے میں جان بوجھ کر اجلاس سے غیر حاضر رہا تاکہ اپوزیشن کو کم ووٹ ملیں ۔ میں ان تمام الزامات جو میری زات پر لگائے گئے ہیں ان کے ساتھ رکن پارلیمنٹ نہیں رہ سکتا۔

یاد رہے کہ شہباز گل جو کہ عمران خان کے معاون خصوصی ہیں انہوں نے حال ہی میں یہ بیان دیا ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ماننے سے انکار کر دیا ہے اور اسے ریجیکٹ کر دیا ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی نمائندگی کرنے والے لوگ اپنا احتساب خود کرتے ہیں اور سید یوسف رضا گیلانی نے اپنی بہت سی خدمات جمہوریت کے لیے پیش کی ہیں۔

شہباز گل نے یہ بات سوشل میڈیا پر شیئر کی اور انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کر دیا ہے اور اس حوالے سے شہباز گل کاکہنا تھا کہ یہ کیا سیاسی سرکس ہے اور آپ کے کہنے پر ہی تو وہ ووٹنگ میں شریک نہیں ہوئے تھے اور بل بھی آپ کی وجہ سے پاس ہوا ہے تو اب استعفیٰ ریجیکٹ تو کرنا ہی کرنا ہے آپ نے ۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے سید یوسف رضا گیلانی کا شکریہ ادا کیا کہ آپ کی وجہ سے ہم بل منظور کر وانے میں کامیاب ہو گئے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

6 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago