اہم خبریں

میں بولتی ہوں تو بولتے ہیں کہ بولتی ہے، کہا تھا نا 30 دن کے اندر اندر۔۔۔۔۔۔ اینکر ثناء بچہ کا تہلکہ خیز بیان!

پاکستان (نیوز اویل)، مشہور نیوز اینکر ثناء بچہ نے حال ہی میں ٹویٹر پر ٹویٹ کی جس میں انہوں نے ایک تصویر شیئر کی تھی اور ساتھ میں انہوں نے کیپشن دی۔

ثناء بچا نے تصویر شیئر کی جس کے اوپر کیپشن دی کہ ” بولتی ہوں تو بولتے ہیں کہ بولتی ہے کہا تھا نا 30 دن کے اندر اندر ۔۔۔۔ اور ان کی شئیر کی ہوئی تصویر میں میں نیوز ز کا سکرین شاٹ لیا گیا تھا جس پر لکھا تھا کہ پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے رضا مندی ظاہر کردی۔

یاد رہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تمام اپوزیشن پارٹیز آپس میں مل رہی ہیں اور حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی کوشش کر رہی ہیں پی ڈی ایم کے مرکزی رہنما مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کی اور اس میں ان کے ساتھ مریم نواز شریف ، حمزہ شہباز شریف اور شہباز شریف بھی موجود تھے ۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ ہم وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لے کر آئیں گے اور ساتھ ہی ساتھ 23 مارچ کو لانگ مارچ ضرور کریں گے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نہ سمجھے کہ ہم ڈر کر بیٹھ جائیں گے اب ہم سب مل کر حکومت کو ہٹائیں گے ۔ اس سے پہلے پاکستان پیپلز پارٹی مسلم لیگ نون اور قاف لیگ میں بھی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے لئے اتفاق رائے ہوا ہے جبکہ جہانگیرترین گروپ میں فی الحال سیاسی صورتحال کو مزید دیکھنے اور عمران خان کا فی الحال ساتھ نہ چھوڑنے کی بات کی ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago