پاکستان ( نیوز اویل) ، ہم اداکاروں کو دیکھ لیں تو ہمیں لگتا ہے کے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہے لگتا ہے کے ان سے زیادہ خوش قسمت ہو نہیں سکتا ،
میں بیٹے کی میت کو چھوڑ کر کام پر گیا، پھر واپس آکر تدفین۔۔۔ پاکستان کے وہ 5 نامور اداکار جنہوں نے اپنے جوان بچوں کی موت دیکھی
