پاکستان ( نیوز اویل) ، ہم اداکاروں کو دیکھ لیں تو ہمیں لگتا ہے کے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہے لگتا ہے کے ان سے زیادہ خوش قسمت ہو نہیں سکتا ،
لیکن ہم نہیں جانتے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں کیا کیا چیزیں برداشت کی ہے ہم جس انسانوں کی طرح وہ بھی انسان ہے اور ان کی بھی فیملیز ہیں ،
اسمٰعیل تارا پاکستانی مشہور اداکار ہیں اور کافی سینئر اداکار ہے اور وہ مزا کے لحاظ سے کافی حد تک پہچانے جاتے ہیں انہوں نے اپنی زندگی میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ میرے 8 سالہ بیٹے کا انتقال ہو گیا تھا اور میں اس
کی ڈوٹی اسپتال میں جمع کروا کر چلا گیا تھا کیونکہ میرا شو تھا اور وہاں ہزاروں لوگ موجود تھے ، کہتے کہ میں گیا اور شو پورا کیا اور اس کے بعد واپس آ کر اپنے بیٹے کی تدفین کی ،
سنبل شاہد جو کہ بشریٰ انصاری کی بہن تھیں انہوں نے بھی اپنے جواں سالہ بیٹے کو کھو دیا تھا ، عمر شریف کی بھی جوان بیٹی کا انتقال گردوں میں انفیکشن کے باعث ہو گیا تھا ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…