پاکستان (نیوز اویل)، میں حج پر نہیں جارہا, حج اخراجات کا پیسہ ملازمین کی تنخواہوں ۔۔ مولانا الیاس قادری نے پریشان ملازمین کی مدد کرنے کے لیے بڑی قربانی دے کر سب کے دل جیت لیے
۔
مولانا الیاس قادری اہل سنت جماعت کے مشہور عالم ہیں اور احمد رضا بریلوی کی تعلیمات کے پیروکار ہیں۔ وہ احمد رضا بریلوی کی تعلیمات کی تبلیغ کے مشن پر گامزن ہیں۔
علامہ کی فطرت انا پرستی سے پاک ہے اور ان کا دل اہل بیت اور صحابہ کی محبت سے لبریز ہے۔ وہ اپنے خلوص کی وجہ سے عوام میں ہردلعزیز ہیں۔ ان کی فطرت میں انکساری کا عنصر نمایاں ہے۔
ہر صاحب حیثیت انسان پر ہر حج کرنا فرض ہے اور حج ایک ایسا فریضہ ہے جس کو انجام دینا ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے۔ لیکن آج کل ملک جن معاشی تنگدستی کے حالات سے گزر رہا ہے اور پٹرول اور بجلی کی
قیمتوں میں آئے دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے تو مولانا الیاس قادری نے اس سال حج پر جانے کا ارادہ ترک کر دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ وہ یہ رقم ملازمین کو دیں گے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…