Categories: اہم خبریں

میں نے اپنی وزارت پاکبازی سے کی، جب میں وزیر تھا تو ایک دن بھی بغیر وضو کیے کرسی۔۔۔۔۔۔۔۔ علی محمد خان کا کراچی آمد پر بڑا بیان سامنے آ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے حال ہی میں کراچی میں ایک جلسہ کیا ہے اور کراچی کے اس جلسے سے انہوں نے بڑے جوش و خروش س

 

 

 

 

خطاب کیا اور علی محمد خان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی وزارت پاکبازی سے کی اور پوری ایمانداری سے اپنے کام کو ہمیشہ سے انجام دیتا رہا کوئی کوتاہی نہیں برتی جب میں وزیر تھا تو ایک دن بھی بغیر وضو لیے میں

 

 

 

وزارت کی کرسی پر نہیں بیٹھا ، ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلمان ہندوستان سے ہجرت کر کے یہاں کراچی میں آئے تھے اور یہ قائد کا شہر ہے اور اس کی بہت ہی زیادہ عقیدت ہمارے دلوں میں موجود ہے اور انہوں نے جلسے

 

 

 

میں کہا کہ میں جب تک زندہ ہوں پاکستان کی حفاظت کروں گا ، میں یہاں آپ کے پاس الیکشن کمین چلانے کے لیے نہیں آیا بلکہ محبتیں تقسیم کرنے آیا ہوں اور یہی محبت مجھے اور میری پارٹی کو آپ سے چاہیے ہم نفرتوں کو ختم کر دیں گے اور اب سے صرف و صرف محبتیں ہی بانٹیں گے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago