اہم خبریں

نائلہ جعفری موذی مرض میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل کر دی۔

وزیر سندھ نے اداکارہ نائلہ جعفری کے علاج معالجے پر اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کراچی: سندھ کے وزیر ثقافت ، سیاحت اور نوادرات سردار علی شاہ نے معروف اداکارہ نائلہ جعفری کے لئے حکومت کے اخراجات پر علاج معالجے کا اعلان کیا۔

سردار شاہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ان کا محکمہ نائلہ جعفری کے علاج معالجے کے تمام اخراجات برداشت کرے گا جو سن 2016 سے کینسر سے لڑ رہی ہیں ۔
حال ہی میں نائلہ جعفری جو رحم کے کینسر سے لڑ رہی ہیں اور اپنا علاج کرانے سے قاصر ہیں ۔ انہوں نے اپنے ڈراموں کے رائلٹی سے اپیل کی تھی کہ وہ کینسر کے علاج کے لئے معاوضہ ادا کریں۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہیں مالی مدد کا مطالبہ کرتے سنا جاسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ، “میں چھ سال سے بیمار تھی ، ہر ایک نے میری مدد کی ، لیکن میری خواہش ہے کہ میرے جو ڈرامے ریرن ہو رہے ہیں ان کا کچھ معاوضہ مجھے بھی دیا جائے ۔”

Aisha Siddiqua

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

7 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago