اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اعلان کیا ہے کہ شہری اب ملک بھر میں اپنے رجسٹریشن مراکز سے “جزوی طور پر ویکسینیٹڈ سرٹیفکیٹ” حاصل کرسکتے ہیں۔
نادرا نے اعلان کیا کہ شہری اب ملک بھر میں رجسٹریشن مراکز سے ویکسینیٹڈ سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
