پاکستان (نیوز اویل)، سابق چیئرمین پی سی بی اور مشہور صحافی نجم سیٹھی نے پی ٹی آئی کی حکومت کے حوالے سے پیشینگوئی کر دی تھی۔
سینئر تجزیہ کار اور سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت منی بجٹ آ نے کے بعد مزید اقتدار نہیں سنبھال سکے گی۔ ان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ عمران خان کو سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ وہ قوانین کیسے پاس کروائیں گے اور ہم نے کو باہر یہ تک سنا ہے کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد ہے اور انکی چھوٹی ہونے والی ہے انکا کہنا تھا کہ منی بجٹ عوام کے لیے انتہائی پریشانی کا سبب ہے ۔
لیکن نجم سیٹھی کی اس پیشینگوئی اگلے دن ہی بالکل غلط ثابت ہو گئی جب حکومت نے ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر والیا ۔ ملیحہ ہاشمی نے یہ ویڈیو کلپ ٹیویٹر پر لوگوں کے ساتھ شیئر کیا اور ساتھ ہی ساتھ نجم سیٹھی صاحب کے اس بے تکے تجزیے کے بارے میں یہ کہا کہ بجٹ پاس ہونے سے پہلے ہی نجم سیٹھی کا سو فیصد غلط علم نجوم۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…