پاکستان (نیوز اویل) ، بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ندیم افضل چند تو صرف ایک ہی ہے لیکن یہ فواد چوہدری تو ہر جگہ پر ملتا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری جب کسی صحافی نے پوچھا کے اگر حکومت آئی تو کیا فواد چوہدری کو وزارت دیں گے اور اس بات پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کہ فواد چوہدری تو ہر بازار میں ملتا ہے اس کی ہمیں کیا ضرورت ہے اور ندیم افضل چن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ تو پوری دنیا میں ایک ہی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو ہمیشہ سے ہی گالیاں نکالتے رہے ہیں یہ تو ان کا کام ہے ہم ان کی طرح بالکل بھی نہیں کریں گے آصفہ بی بی پر ہونے والے حملے میں بھی کس کا ہاتھ تھا یہ ہمیں اچھے طریقے سے پتہ ہے لیکن ہم مزید حالات خراب نہیں کرنا چاہتے اور حکومت اس چیز کو اپنی کامیابی سمجھ رہی ہے اور یہ ان کی بہت بڑی غلطی ہے ان کو بہت بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…