پاکستان (نیوز اویل)، سابق صدر آصف علی زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تمام اتحادیوں کو اکٹھا کیا ان کو متحد کیا ان کے ساتھ معاہدے کیے اور انہوں نے ہمارا ساتھ دیا ایم کیو ایم کے ساتھ بھی معاہدے میری ہی وجہ سے ہو سکے ہیں اور سب جانتے ہیں میں اپنی زبان سے کبھی نہیں پھرتا اس لیے سب لوگوں نے میرے کہنے پر اپوزیشن کا ساتھ دیا اور حکومت کے خلاف ووٹ کیا۔
ان کا سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور عمران خان صاحب کو سمجھنا چاہیے کہ وہ لوگ اسمبلی میں واپس آجائیں اور نفرت عمران خان سے نہیں ان کی سوچ سے ہے۔
آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کہ پرویزالٰہی کو بہت مس گائیڈ کیا گیا ہے ورنہ وہ ہمارا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتے وہ ہم سے سینئر ہیں ہم ان کیلئے کوشش کرتے رہے انہوں نے مزید یہ انکشاف بھی کیا کہ میں نے خود شہباز شریف صاحب کو یہ آفر کی تھی کہ وہ وزیر اعظم بن جائیں میرے سب ووٹ ان کے ساتھ ہوں گے او بلاول پوری سی ای سی کو ساتھ لے کر چلتے ہیں پھر پالیسی بناتے ہیں اور ہر سیاسی معاملات کو بہت اچھے سے ہینڈل کرتے ہیں بلاول وزیر خارجہ بنتے ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ سی ای سی ہی کرے گی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…