لاہور: سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی کی بیوہ نے وزیر اعظم عمران خان کے بھتیجے ایڈووکیٹ حسن نیازی اور چار نامعلوم افراد کے خلاف مختلف الزامات کے تحت فوجداری مقدمہ درج کرلیا۔
نواب اکبر بگٹی کی بیوہ نے وزیراعظم عمران خان کے بھتیجے حسن نیازی کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا۔
