اہم خبریں

نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کون سا خفیہ معاہدہ طے کرنے جا رہے ہیں۔۔۔کیا آئندہ انتخابات کے لیے دونوں پارٹیوں نے مل کر حکمتِ عملی تیار کر لی ہے۔۔۔ نواز اور بلاول ملاقات کی سب کہانی سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ دنوں بلاول بھٹو زرداری نوازشریف سے ملاقات کرنے گئے تھے تھے جو کہ ایک سیاسی ملاقات تھی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری آج پھر سے ملاقات کریں گے اور سیاسی صورتحال کے حوالے سے ڈسکشن کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات کا مقصد آئندہ انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی اپنانا ہے اور ان تمام معاملات کو طے کرنے بلاول بھٹو زرداری نواز شریف سے ملنے گئے ہیں تاکہ آئندہ انتخابات کے حوالے سے تمام معاملات کو طے کر لیا جائے اور عمران خان کو کسی صورت بھی جیتنے نہ دیا جائے اور ساتھ ہی ساتھ پاکستان پیپلزپارٹی نے میں نے آئندہ انتخابات کے لئے قومی اسمبلی کی 10 سیٹوں پر اور صوبائی اسمبلی کی تقریبا بیس سیٹوں پر نواز شریف اور شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان کی حمایت مانگی ہے ۔

اور یہ بھی بات سامنے آرہی ہے کہ آج کی ملاقات میں نواز شریف بلاول بھٹو زرداری کو چیئرمین سینیٹ کے عہدے اور گورنر پنجاب کے عہدے کے حوالے سے کوئی ٹھوس جواب دیں گے یاد رہے پاکستان پیپلزپارٹی نے نے چیئرمین سینٹ اور گورنر پنجاب کے عہدے کے لیے مسلم لیگ نون سے حمایت مانگی ہے اور ان سے کہا ہے کہ یہ عہدے ان کو دیے جائیں جن پر فیصلہ آج ممکن ہے

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago