Categories: اہم خبریں

نواز شریف حمزہ شہباز سے ناراض۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز حمزہ شہباز شریف لندن کے لیے روانہ ہوئے تھے اور اس کے بارے میں خبر سامنے آئی تھی کہ وہ نواز شریف سے ملاقات کے لیے گئے ہیں کیونکہ نواز شریف میں ان کو ملنے کے لیے لندن

 

 

 

بلوایا ہے جہاں پر وہ حمزہ شہباز شریف کو سیاسی صورتحال کے حوالے سے مشورہ دیں گے اور ان کو آگے کیا کرنا چاہیے اس حوالے سے گائیڈ کریں گے ۔

 

 

اور اب ایک اور خبر سامنے آگئی ہے کہ نواز شریف حمزہ شہباز شریف سے سخت ناراض ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے حمزہ شہباز کو لندن بلوایا ہے۔

 

 

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی ناراضگی اس وجہ سے ہے کہ حمزہ شہباز شریف تین ماہ کے لئے لیے پنجاب کے وزیر اعلی رہے لیکن وہ ان تین ماہ میں کوئی کام نہ کروا سکے اور کسی قسم کا کوئی ترقیاتی منصوبہ نہ

 

 

 

 

شروع کروا سکے ، اور ساتھ ہی ساتھ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نون کی کارکردگی بہت زیادہ بری رہی ہے جس کی وجہ سے ان کو بری طرح سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور نواز شریف اس وجہ سے بھی حمزہ شہباز سے ناراض ہیں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago